سورۃ الفاتحہ کے سلسلے کی تیسری قسط میں ہم یہ جانیں گے کہ کیا رکوع میں شامل ہونے سے رکعت ہوتی ہے یا نہیں ہوتی علماءکرام کے دو نظریے قرآن و حدیث کی روشنی میں ملحوظ خاطر ہیں اللہ تعالی ہمیں دین کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے ۔ آمین۔
Assalam o alaikum I am Muhammad Shoaib bin Abdullah and you are watching zh television... Plz follow us...